متروکہ املاک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوڑی ہوئی جائیداد؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائیداد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوڑی ہوئی جائیداد؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائیداد۔